Waqf Qurbani 2020

IJTIMAI QURBANI WAQF 2020

قربانی کا ایک حصہ اپنے اُن بہن بھائیوں کو پہنچائیں جو ضرورتمند ہونے کے باوجود کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، اس عید کو پسماندہ علاقوں میں رہنے والوں کے لیے پُرمسرت بنانے میں ھوپس کا ساتھ دیں کیونکہ ہمارے رضاکار سُنتِ ابراھیمی اُن علاقوں کے رہائشیوں کے ساتھ ادا کرینگےجہاں تنگ دستی کے باعث اچھا کھانا نہ صرف عیدالاضحٰی بلکہ پورا سال فقط ایک خواہش ہی رہ جاتی ہے

حصہ ڈالیں – خوشیاں بانٹیں

For Further Details

Send your contributions to HOPES

Donate by Visiting our Office at
Donate Online through Daraz
Deposit through any online branch of Habib Bank Limited